سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہر وقت اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے
ترقیم الباني: 406 ترقیم فقہی: -- 2960
-" كان يذكر الله على كل أحيانه".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر وقت اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 2960]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 406