سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
اونچے مقامات پر تکبیرات کا اہتمام کرنا
ترقیم الباني: 1730 ترقیم فقہی: -- 2975
-" أوصيك بتقوى الله والتكبير على كل شرف".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی، جو سفر کا ارادہ رکھتا تھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: اے اللہ کے رسول! مجھے کوئی وصیت کیجئیے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں تجھے اللہ سے ڈرنے اور ہر بلند جگہ پر «الله اكبر» کہنے کی وصیت کرتا ہوں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 2975]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1730