سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے درود و سلام کا جواب
ترقیم الباني: 2266 ترقیم فقہی: -- 2999
-" ما من أحد يسلم علي، إلا رد الله علي روحي حتى أرد عليه السلام".
سیدنا! ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں ہے کوئی آدمی جو میرے لیے سلامتی کی دعا کرتا ہو، مگر اللہ تعالیٰ میری روح مجھ پر لوٹاتے ہیں اور میں اس کے سلام کا جواب دیتا ہوں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 2999]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2266