سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کیا دعا تقدیر کو بدل سکتی ہے؟
ترقیم الباني: 154 ترقیم فقہی: -- 3039
-" لا يرد القضاء إلا الدعاء، ولا يزيد في العمر إلا البر".
سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دعا کے علادہ کوئی چیز تقدیر کو رد نہیں کر سکتی اور نیکی ہی ہے جو عمر میں اضافہ کر سکتی ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 3039]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 154