سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
شب قدر کی دعا
ترقیم الباني: 3337 ترقیم فقہی: -- 3070
- (قُولي (وفي رواية: تقولين) : اللهم! إنك عفوٌّ تحبُّ العفو؛ فاعف عني) .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! ذرا بتائیے کہ اگر مجھے شب قدر کا پتہ چل جائے تو مجھے اس میں کون سی دعا مانگنی چاہیئے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(یہ دعا پڑھا کر): اے اللہ تو معاف کرنے والا ہے، معاف کرنے کو پسند کرتا ہے، سو مجھے معاف فرما دے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 3070]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3337