سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
سختیوں میں دعائیں کب قبول ہوتی ہیں؟
ترقیم الباني: 593 ترقیم فقہی: -- 3074
-" من سره أن يستجيب الله له عند الشدائد والكرب فليكثر الدعاء في الرخاء".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو آدمی اس بات کو پسند کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ سختیوں اور پریشانیوں میں اس کی دعائیں قبول کرے، اسے چاہیئے کہ وہ فراخی و خوشحالی میں بکثرت دعا کرے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 3074]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 593