سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
واعظین کی اقسام
ترقیم الباني: 2020 ترقیم فقہی: -- 3149
-" القصاص ثلاثة: أمير أو مأمور أو محتال".
سیدنا عوف بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قصص بیان کرنے والے (واعظین و خطبا) تین اقسام کے ہوتے ہیں: ?? امیر، ② مامور اور ③ متکبر۔“ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 3149]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2020