سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
شیطان سے پناہ مانگی جائے، اس کو گالیاں نہ دی جائیں
ترقیم الباني: 2422 ترقیم فقہی: -- 3166
-" لا تسبوا الشيطان وتعوذوا بالله من شره".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم شیطان کو برا بھلا مت کہو، بس اس کے شر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/فضائل القرآن والادعية والاذكار والرقي/حدیث: 3166]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2422