🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

امت کی آزمائش اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سفارش
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1440 ترقیم فقہی: -- 3372
-" أريت ما تلقى أمتي من بعدي وسفك بعضهم دماء بعض وكان ذلك سابقا من الله كما سبق في الأمم قبلهم فسألته أن يوليني شفاعة فيهم يوم القيامة ففعل".
سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے وہ آفات و مصائب دکھا دیے گئے ہیں جن میں میری امت مبتلا ہو گی، وہ ایک دوسرے کو قتل کریں گے۔ دراصل یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے سبقت لے جانے والی چیز ہے، جیسا کہ سابقہ امتوں میں ہو چکا ہے۔ میں نے اللہ تعالیٰ سے سوال کیا کہ وہ مجھے ان (‏‏‏‏امتیوں) کے حق میں سفارش کرنے کا موقع دےدے، اللہ تعالیٰ نے میری دعا قبول کر لی ‏‏‏‏۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3372]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1440

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں