سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
سیدنا عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ کا ایک صدی تک زندہ رہنا
ترقیم الباني: 2660 ترقیم فقہی: -- 3494
-" يعيش هذا الغلام قرنا. فعاش مائة سنة. يعني عبد الله بن بسر".
سیدنا عبداللہ بن بسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے فرمایا: ”یہ لڑکا ایک صدی تک زندہ رہے گا۔“ پس وہ لڑکا (واقعی) سو سال تک زندہ رہا۔ [سلسله احاديث صحيحه/المناقب والمثالب/حدیث: 3494]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2660