🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا جنگ جمل میں شرکت کرنا کیسا تھا؟
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 474 ترقیم فقہی: -- 3544
-" أيتكن تنبح عليها كلاب الحوأب".
قیس بن ابوحازم بیان کرتے ہیں کہ جب سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا حوأب مقام پر آئیں تو کتوں کے بھونکنے کی آوازیں سنیں اور کہا: میں تو سمجھتی ہوں کہ مجھے واپس لوٹ جانا چاہیئے، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں فرمایا تھا: تم میں سے وہ کون ہے جس پر حوأب کے کتے بھونکیں گے۔ سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ نے کہا: آپ لوٹتی ہیں! ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی وجہ سے لوگوں میں صلح کروا دے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3544]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 474

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں