سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
قریب قیامت کی سب سے بڑی نشانی مغرب سے سورج کا طلوع ہونا
ترقیم الباني: 3305 ترقیم فقہی: -- 3605
- (أول الآيات: طُلُوع الشمس من مغربها) .
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(قیامت کی بڑی بڑی علامات میں) سب سے پہلی نشانی مغرب سے سورج کا طلوع ہونا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3605]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3305