سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا عیسیٰ علیہ السلام کو سلام بھیجنا
ترقیم الباني: 2308 ترقیم فقہی: -- 3642
-" من أدرك منكم عيسى ابن مريم، فليقرئه مني السلام".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے جو عیسیٰ بن مریم علیہ السلام کو پا لے، تو انہیں میرا سلام پہنچائے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3642]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2308