سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
قاری قرآن بھی دین سے دور؟
ترقیم الباني: 2201 ترقیم فقہی: -- 3659
-" ليقرأن القرآن ناس من أمتي يمرقون من الإسلام كما يمرق السهم من الرمية".
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے بعض لوگ قرآن تو پڑھیں گے، لیکن وہ دین اسلام سے (بیگانے ہو کر) یوں نکلیں گے جیسے تیر شکار سے پار ہو جاتا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3659]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2201