🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

قسطنطنیہ پہلے فتح ہوا یا رومیہ
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 4 ترقیم فقہی: -- 3681
- عن أبى قبيل قال: كنا عند عبد الله بن عمرو بن العاصي وسئل أي المدينتين تفتح أولا القسطنطينية أو رومية؟ فدعا عبد الله بصندوق له حلق، قال: فأخرج منه كتابا قال: فقال عبد الله: بينما نحن حول رسول الله صلى الله عليه وسلم نكتب، إذ سئل رسول الله صلى الله عليه وسلم: أي المدينتين تفتح أولا أقسطنطينية أو رومية؟ فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" مدينة هرقل تفتح أولا. يعني قسطنطينية"..
ابوقبیل کہتے ہیں: ہم سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہ کے پاس تھے، ان سے یہ سوال کیا گیا: کون سا شہر پہلے فتح ہو گا، قسطنطنیہ یا روم؟ سیدنا عبداللہ نے صندوق منگوایا، اس کے ساتھ کڑے لگے ہوئے تھے۔ اس سے ایک کتاب نکالی۔ پھر انہوں نے کہا: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ارداگرد بیٹھے لکھ رہے تھے، اچانک آپ سے سوال کیا گیا کہ کون سا شہر پہلے فتح ہو گا، قسطنطنیہ یا رومیہ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر قل والا شہر (‏‏‏‏قسطنطنیہ) پہلے فتح ہو گا۔ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3681]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 4

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں