سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
توحید کے ہوتے ہوئے قیام قیامت ناممکن ہے
ترقیم الباني: 3016 ترقیم فقہی: -- 3688
- (لا تقومُ الساعةُ على أحدٍ يقولُ: الله، الله. وفي طريقٍ: لا إله إلا الله) .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایسے انسان پر قیامت قائم نہیں ہو گی جو اﷲ، اﷲ کہتا ہو گا ( اور ایک روایت میں ہے جو «لا اله الا الله» کہتا ہو گا)۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3688]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3016