سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
روز قیامت لوگوں کے وجود کا بھی وزن ہو گا
ترقیم الباني: 3581 ترقیم فقہی: -- 3713
- (إئه ليأتي الرّجل العظيمُ السّمين يومَ القيامة؛ لا يزنُ عندَ الله جناح بعوضة) .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یقیناً قیامت والے دن موٹا تازہ بڑا آدمی آئے گا، اللہ کے ہاں مچھر کے پر کے برابر بھی اس کا وزن نہ ہو گا، اگر چاہتے ہو تو یہ آیت پڑھ لو: «فَلَا نُقِيمُ لَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَزْنًا» (۱۸-الكهف:۱۰۵) ”پس قیامت کے دن ہم ان کا کوئی وزن قائم نہ کریں گے““۔ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3713]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3581