سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ساٹھ سن ہجری کے بعد والے امرا سے پناہ مانگنا
ترقیم الباني: 3191 ترقیم فقہی: -- 3726
- (تعوَّذُوا باللهِ من رأس السبعينِ، وإمارةِ الصبيانِ) .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”ستر سال کے بعد والے دور سے اور لڑکوں کی حکومت سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3726]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3191