🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

فتوحات سے پہلے کا زمانہ زیادہ خیر والا تھا
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 1884 ترقیم فقہی: -- 3728
-" ستفتح عليكم الدنيا حتى تنجد الكعبة. قلنا: ونحن على ديننا اليوم، قال: وأنتم على دينكم اليوم، قلنا: فنحن يومئذ خير أم اليوم؟ قال: بل أنتم اليوم خير".
سیدنا ابوجحیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عنقریب تم دنیا کو فتح کر لو گے، حتیٰ کہ کعبہ کو آراستہ کیا جائے گا۔ ہم نے کہا ہم تو اس وقت اپنے دین پر قائم ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم آج اپنے دین پر قاہم ہو۔ ہم نے کہا: ہم آج بہتر ہیں یا اس وقت ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم آج بہتر ہو۔ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3728]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1884

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں