سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت اور پانچ سو سال
ترقیم الباني: 1643 ترقیم فقہی: -- 3782
-" لن يعجز الله هذه الأمة من نصف يوم".
سیدنا ابوثعلبہ حشنی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اس امت کو آدھے دن سے ہرگز عاجز نہیں کرے گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الفتن و اشراط الساعة والبعث/حدیث: 3782]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1643