سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آمد جبریل کا ایک انداز
ترقیم الباني: 3485 ترقیم فقہی: -- 3784
ـ (أتانِي جبريلُ في خَضِرٍ معلّقٍ به الدُّرُّ) .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جبریل علیہ السلام میرے پاس ہرے رنگ کے لباس میں آئے، اس کے ساتھ موتی ٹانکے ہوئے تھے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3784]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3485