سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
پہلوں اور پچھلوں کے بدبخت
ترقیم الباني: 1088 ترقیم فقہی: -- 3815
-" أشقى الأولين عاقر الناقة وأشقى الآخرين الذي يطعنك يا علي. وأشار إلى حيث يطعن".
عبداللہ بن انس مرسلاً بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پہلے لوگوں میں سب سے بڑا بدبخت وہ تھا جس نے ( سیدنا صالح کے معجزہ) کی اونٹنی کی ٹانگیں کاٹ دی تھیں اور اے علی! پچھلوں میں بدبخت ترین وہ ہو گا جو تجھ پر نیزے کا وار کرے گا۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نیزے والی جگہ کی طرف اشارہ بھی کیا۔ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3815]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1088