سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
آدم علیہ السلام کو مٹی کی تین اقسام سے پیدا کیا گیا
ترقیم الباني: 1580 ترقیم فقہی: -- 3822
-" إن آدم خلق من ثلاث ترابات سوداء وبيضاء وخضراء".
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک آدم علیہ السلام کو تین قسم کی مٹی سے پیدا کیا گیا کالی، سفید اور سبز۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3822]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1580