سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
بنو اسرائیل نے تورات ترک کر کے خود ایک کتاب ایجاد کر لی
ترقیم الباني: 2832 ترقیم فقہی: -- 3860
-" إن بني إسرائيل كتبوا كتابا فاتبعوه وتركوا التوراة".
ابوبردہ اپنے باپ سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک بنو اسرائیل نے خود ایک کتاب لکھی اور اس کی پیروی کرنے لگ گئے اور توراۃ کو ترک کر دیا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3860]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2832