سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
شیطان ایک جوتے میں چلتا ہے، اس لیے . . .
ترقیم الباني: 348 ترقیم فقہی: -- 3867
-" إن الشيطان يمشي في النعل الواحدة".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیشک شیطان ایک جوتا پہن کر چلتا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3867]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 348