سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
عیسیٰ علیہ السلام کی تواضع کی مثال
ترقیم الباني: 2343 ترقیم فقہی: -- 3878
-" من سره أن ينظر إلى تواضع عيسى، فلينظر إلى أبي ذر".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو عیسیٰ علیہ السلام کی تواضع دیکھ کر خوش ہونا چاہتا ہے، وہ (میرے صحابی) ابوذر کو دیکھ لے۔ “ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3878]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2343