سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
گھوڑوں میں برکت ہے
ترقیم الباني: 3615 ترقیم فقہی: -- 3880
- (البركةُ في نواصي الخيل) .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گھوڑوں کی پیشانیوں میں برکت ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3880]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3615