سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
کیا سانپ مسخ شدہ جن ہیں؟
ترقیم الباني: 1824 ترقیم فقہی: -- 3884
-" الحيات مسخ الجن، كما مسخت القردة والخنازير من بني إسرائيل".
سیدنا عبدللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سانپ، جنوں کی مسخ شدہ شکلیں ہیں، جیسا کہ بندر اور خنزیر (بعض) بنو اسرائیل کی مسخ شدہ شکلیں ہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3884]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1824