سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
فاسق جانور اور ان کو قتل کرنے کا حکم
ترقیم الباني: 1825 ترقیم فقہی: -- 3886
-" الحية فاسقة، والعقرب فاسقة، والفأرة فاسقة، والغراب فاسق".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سانپ فاسق (یعنی شر پسند) جانور ہے، بچھو فاسق جانور ہے، چوہیا فاسق جانور ہے اور کوا فاسق جانور ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3886]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1825