سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ایک ہوا ہے، لیکن کسی کے لیے رحمت اور کسی کے لیے زحمت
ترقیم الباني: 1874 ترقیم فقہی: -- 3893
-" الريح تبعث عذابا لقوم، ورحمة لآخرين".
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک قسم کی ہوا بھیجی جاتی ہے، لیکن وہ کسی قوم کے لیے عذاب اور کسی کے لیے رحمت بن کر آتی ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3893]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1874