سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
داود علیہ السلام بڑے عبادت گزار تھے
ترقیم الباني: 707 ترقیم فقہی: -- 3895
-" كان داود أعبد البشر".
سیدنا ابودردا رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”داؤد علیہ السلام انسانوں میں سب سے زیادہ عبادت کرنے والے تھے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3895]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 707