🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

مسخ شدہ قوم کی نسل نہیں ہوتی
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 2264 ترقیم فقہی: -- 3910
-" ما مسخت أمة قط، فيكون لها نسل".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس امت کو بھی (‏‏‏‏کسی دوسری شکل میں) مسخ کیا گیا، اس کی نسل نہیں ہوئی۔ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3910]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2264

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں