سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
ٹڈیاں بھی اللہ تعالیٰ کا لشکر ہیں، اس لیے . . .
ترقیم الباني: 2428 ترقیم فقہی: -- 3919
-" لا تقتلوا الجراد، فإنه جند من جنود الله الأعظم".
سیدنا ابوزبیر نمیری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ٹڈیوں کو قتل نہ کیا کرو، کیونکہ یہ اللہ تعالیٰ کا عظیم لشکر ہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المبتدا والانبياء وعجائب المخلوقات/حدیث: 3919]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2428