سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
جنت الفردوس کا سوال کرنا چاہیے
ترقیم الباني: 2145 ترقیم فقہی: -- 3921
-" إذا سألتم الله فسلوه الفردوس، فإنه سر الجنة".
سیدنا عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم اللہ تعالیٰ سے سوال کرو تو جنت الفردوس کا سوال کیا کرو، کیونکہ وہ جنت کا اعلیٰ و افضل حصہ مقام ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 3921]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2145