سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
جنتی لوگوں کا ہمیشہ بیدار رہنا
ترقیم الباني: 1087 ترقیم فقہی: -- 3933
-" النوم أخو الموت ولا ينام أهل الجنة".
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” نیند، موت کی ہی ایک قسم ہے اور ( یہی وجہ ہے کہ) جنت والے نہیں سوئیں گے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 3933]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1087