سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
دنیوی و جنتی چیزوں میں مشابہت کس چیز میں ہے؟
ترقیم الباني: 2188 ترقیم فقہی: -- 3957
-" ليس في الجنة شيء يشبه (ما) في الدنيا إلا الأسماء".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: جنت میں جتنی چیزیں ہیں، صرف ناموں میں ان کی دنیوی چیزوں سے مشابہت ہے ( نہ کہ حقیقت میں)۔ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 3957]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2188