سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
فردوس، جنت کا اعلی و افضل حصہ ہے
ترقیم الباني: 2003 ترقیم فقہی: -- 3959
-" الفردوس ربوة الجنة، وهي أوسطها وأحسنها".
سیدنا سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”فردوس تو جنت کا ٹیلہ (اونچا مقام) ہے، وہ جنت کا اعلیٰ و افضل اور احسن و اجمل حصہ ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 3959]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 2003