🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

شہید کا انجام خیر
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 3213 ترقیم فقہی: -- 3967
- (للشهيد عند الله خصال: 1- يغفرُ له في أول دفعةٍ من دمه. 2- ويُرى مقعده من الجنة. 3- ويُحلى حلية الإيمان. 4- ويُزوجُ [اثنتين وسبعين زوجة] من الحور العين. 5- ويجارُ من عذاب القبر. 6- ويأمن من الفزع الأكبر. 7- ويوضع على رأسه تاج الوقار، الياقوتة منه خير من الدنيا وما فيها. 8- ويشفع في سبعين إنساناً من أهل بيته) .
سیدنا مقدام بن معدیکرب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شہید کے لیے اللہ تعالیٰ کے ہاں یہ انعامات ہیں: (‏‏‏‏۱) اس کے خون کے پہلے قطرے کے گرتے ہی اسے بخش دیا جاتا ہے۔ (‏‏‏‏۲) وہ جنت میں اپنا ٹھکانہ دیکھ لیتا ہے۔ (‏‏‏‏۳) اسے ایمان کے زیور سے مزین کیا جاتا ہے۔ (‏‏‏‏۴) بہتر مو ٹی آنکھوں والی حوروں سے اس کی شادی کی جائے گی۔ (‏‏‏‏۵) اسے عذ اب قبر سے محفوظ رکھا جائے گا۔ (‏‏‏‏۶) وہ (‏‏‏‏قیامت کی) بڑی گھبراہٹ سے امن میں رہے گا۔ (‏‏‏‏۷) اس کے سر پر وقار کا تاج رکھا جائے گا، جس کا ایک موتی دنیا و مافیہا سے بہتر ہو گا اور (‏‏‏‏۸) اس کے گھر کے ستر افراد کے حق میں اس کی سفارش قبول کی جائے گی۔ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 3967]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3213

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں