سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
جنت کی نعمتوں کی معمولی مقدار دنیا و مافیہا پر غالب ہے
ترقیم الباني: 3396 ترقیم فقہی: -- 3969
- (لو أنّ ما يُقِلُّ ظفرٌ ممّا في الجنّةِ بدَا؛ لتزخرفَت له خَوافقُ السماواتِ والأرضِ، ولو أنَّ رجُلاً من أهلِ الجنّةِ اطّلع فبدَا أساورُه؛ لطمسَ ضَوءَ الشّمسِ كما تطمسُ الشّمسُ ضَوءَ النُّجومِ) .
سیدنا سعد بن ابووقاص رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر جنت کی ناخن کی مقدار سے کم چیز کو (دنیا) میں ظاہر کر دیا جائے تو آسمانوں و زمینوں کے کنارے روشن ہو جائیں گے۔ اگر کوئی جنتی ( دنیا میں) جھانکے اور اس کے کنگن بھی نمودار ہوں تو ( ان کی تابناکی کے سامنے) سورج کی روشنی بےنور ہو جائے گی، جیسے سورج، ستارے کی روشنی کو ختم کر دیتا ہے۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 3969]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 3396