🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حوض پر وارد ہونے والوں کی کثیر تعداد
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 123 ترقیم فقہی: -- 3971
-" ما أنتم بجزء من مائة ألف جزء ممن يرد علي الحوض من أمتي".
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے، ایک مقام پر پڑاؤ ڈالا، میں نے آپ کو یہ فرماتے سنا: ‏‏‏‏میری امت کے جو لوگ حوض پر میرے پاس آئیں گے، تم ان کا لاکھواں حصہ بھی نہیں ہو۔ زید بن ارقم سے پوچھا گیا کہ تم لوگ اس دن کتنے تھے؟ انہوں نے کہا سات، آٹھ سو تھے۔ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 3971]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 123

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں