سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
جہنم سے بچنے اور جنت میں داخلے کے لیے کون سا انداز زندگی اختیار کیا جائے؟
ترقیم الباني: 953 ترقیم فقہی: -- 3975
-" ما رأيت مثل النار نام هاربها ولا مثل الجنة نام طالبها".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ نہیں ہو سکتا ہے کہ جہنم جیسی ( ہولناک) چیز سے بچنے والا سویا ہوا ہو اور یہ بھی نہیں ہو سکتا ہے کہ جنت جیسے (نعمت کدے) میں داخل ہونے والا محو آرام ہو۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 3975]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 953