سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
جہنمی آدمی کی ایک داڑھ کا حجم احد پہاڑ جتنا ہو گا
ترقیم الباني: 1601 ترقیم فقہی: -- 3978
-" إن الرجل من أهل النار ليعظم للنار حتى يكون الضرس من أضراسه كأحد".
سیدنا زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جہنمی آدمی آگ کے لیے بڑا ہوتا چلا جائے گا، حتیٰ کہ اس کی ایک ڈاڑھ احد پہاڑ کے برابر ہو جائے گی۔ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 3978]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1601