سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مومن کو قتل کرنا یا قتل کرنے کی کوشش کرنا سنگین جرم ہے
ترقیم الباني: 1231 ترقیم فقہی: -- 3981
-" إذا أشار الرجل على أخيه بالسلاح فهما على جرف جهنم، فإذا قتله، وقعا فيه جميعا".
سیدنا ابوکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب آدمی اپنے بھائی کی طرف کسی ہتھیار وغیرہ کے ساتھ اشارہ کر رہا ہوتا ہے تو وہ دونوں دوزخ کے کنارے پر ہوتے ہیں، اگر وہ قتل کر دیتا ہے تو دونوں جہنم میں گر جاتے ہیں۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 3981]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1231