🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی سے تلاش کل احادیث (4035)
حدیث نمبر لکھیں:
سلسله احاديث صحيحه ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (4103)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

ضعیف اور مظلوم لوگ جنتی اور متکبر و مغرور لوگ جہنمی ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 932 ترقیم فقہی: -- 3993
-" ألا أنبئكم بأهل الجنة؟ الضعفاء المظلومون، ألا أنبئكم بأهل النار؟ كل شديد جعظري".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہارے لیے جنت والوں کی نشاندہی نہ کر دوں؟ وہ تو کمزور اور مظلوم لوگ ہیں۔ کیا میں تمہیں جہنم والوں کے بارے میں نہ بتلاؤں؟ وہ سخت اور مغرور لوگ ہیں۔ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 3993]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 932

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم الباني: 931 ترقیم فقہی: -- 3994
-" ألا أنبئكم بأهل الجنة؟ المغلوبون الضعفاء وأهل النار كل جعظري جواظ مستكبر".
سیدنا سراقہ بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں اہل جنت کے بارے میں نہ بتلاؤں؟ وہ مغلوب اور ضعیف قسم کے لوگ ہیں اور بدمزاج، اکڑوں اور متکبر لوگ جہنمی ہیں۔ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 3994]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 931

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں