سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
جنت اور جہنم کے دروازوں کی تعداد
ترقیم الباني: 1812 ترقیم فقہی: -- 4007
-" الجنة لها ثمانية أبواب، والنار لها سبعة أبواب".
سیدنا عتبہ بن سلمی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ” جنت کے آٹھ دروازے ہیں، جبکہ دوزخ کے سات۔“ [سلسله احاديث صحيحه/الجنة والنار/حدیث: 4007]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1812