سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
مسلمان کی مدد کرنے کی فضیلت
ترقیم الباني: 1217 ترقیم فقہی: -- 4085
-" من نصر أخاه بالغيب نصره الله في الدنيا والآخرة".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اپنے بھائی کی عدم موجودگی میں اس کی مدد کی، تو اﷲ تعالیٰ دنیا و آخرت میں اس کی مدد کرے گا۔“ [سلسله احاديث صحيحه/المنوعات/حدیث: 4085]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1217