سلسله احاديث صحيحه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم البانی
ترقيم فقہی
عربی
اردو
باب
ترقیم الباني: 1421 ترقیم فقہی: -- m
-" اذكر الموت في صلاتك، فإن الرجل إذا ذكر الموت في صلاته لحري أن يحسن صلاته، وصل صلاة رجل لا يظن أنه يصلي صلاة غيرها، وإياك وكل أمر يعتذر منه".
اپنی نماز میں اپنی موت کو یاد کرو،کیونکہ جب کوئی شخص نماز میں اپنی موت کو یاد رکھے گا تواپنی نماز کو بہتر اور عمدہ بنانے کی کوشش کرے گا، اورایسی نماز پڑھو جیسے کہ اس نماز کے بعد کسی اور نماز کا موقع نہیں ملنا۔ [سلسله احاديث صحيحه/المنوعات/حدیث: m]
سلسلہ احادیث صحیحہ ترقیم البانی: 1421