🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


میرے مرتبے کا وسیلہ پکڑو​
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12
توسلو ا بجاهي، فإن جاهي عند الله عظيم
میرے مقام و مرتبے کا وسیلہ پکڑو، کیونکہ میرا مرتبہ اللہ کے ہاں بہت بڑا ہے۔ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 12]
تخریج الحدیث: { «لا أصل له» }
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور شیخ البانی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس کی کوئی اصل نہیں۔ [اقتضاء الصراط المستقيم لابن تيمية 415/2] ، [السلسلة الضعيفة 22]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں