مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
بےحیائی اور برائی سے نہ روکنے والی نماز، نماز نہیں
حدیث نمبر: 1
من لم تنهه صلاته عن الفحشاء و المنكر، فلا صلاة له
”جس کی نماز اسے بےحیائی اور برائی سے نہیں روکتی اس کی کوئی نماز نہیں۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 1]
تخریج الحدیث: { «باطل» }:
امام ذہبی رحمہ اللہ نے کہا کہ ابن جنید نے کہا ہے، یہ کذاب و افتراء ہے۔
حافظ عراقی رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس کی سند کمزور ہے۔
شیخ البانی رحمہ اللہ نے کہاکہ یہ روایت باطل ہے، نہ تو سند کے اعتبار سے ثابت ہے اور نہ متن کے اعتبار سے۔ [ميزان الاعتدال 293/3] ، [تخريج الاحياء 243/1] ، [السلسلة الضعيفة 985/2]

12