مجموعه ضعيف احاديث سے متعلقہ
مجھے میرے رب نے ادب سکھایا
حدیث نمبر: 23
أدبني ربي، فاحسن تأديبي
”میرے رب نے مجھے ادب سکھایا اور خوب اچھا مہذب بنایا۔“ [مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 23]
تخریج الحدیث: { «؟» }:
امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے کہا ہے کہ اس کی کوئی سند ثابت نہیں ہے۔ [أحاديث القصاص 78]
امام شوکانی رحمہ اللہ نے اسے [الفوائد المجموعة 1020] میں اور شیخ فتنی نے [تذكرة الموضوعات 87] میں نقل کیا ہے۔